the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹ رہنما برنی سینڈرز بھلے ہی ہیلری کلنٹن سے پیچھے ہوں لیکن فنڈز جمع کرنے میں وہ ان سے آگے نکل گئے ہیں ۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فروری کے دوران ڈیمو کریٹس امیداروں میں برنی سینڈرز اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں چار کروڑ پینتیس



لاکھ ڈالر فنڈز اکھٹا کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ ہیلری کلنٹن تین کروڑ ڈالر جمع کرسکی ہیں ۔

تاہم یہ فنڈز خرچ کرنے میں بھی ان کی رفتار ہیلری سے زیادہ ہے اور فروری کے اختتام تک ان کے پاس ایک کروڑ بہتر لاکھ ڈالر باقی رہ گئے تھے۔ ریاست ورمونٹ سے تعلق رکھنے والے سینڈرز نے زیادہ تر فنڈز آن لائن چندے سے جمع کیے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.